Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَنَّقُرۡاٰنًاسُیِّرَتۡبِہِالۡجِبَالُاَوۡقُطِّعَتۡبِہِالۡاَرۡضُاَوۡکُلِّمَبِہِالۡمَوۡتٰیبَلۡلِّلّٰہِالۡاَمۡرُجَمِیۡعًااَفَلَمۡیَایۡئَسِ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡلَّوۡیَشَآءُاللّٰہُلَہَدَیالنَّاسَجَمِیۡعًاوَلَایَزَالُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاتُصِیۡبُہُمۡبِمَاصَنَعُوۡاقَارِعَۃٌاَوۡتَحُلُّقَرِیۡبًامِّنۡ دَارِہِمۡحَتّٰییَاۡتِیَوَعۡدُاللّٰہِاِنَّاللّٰہَلَایُخۡلِفُالۡمِیۡعَادَ
اور اگر یقیناً قرآن (ہوتا) کہ )چلائے جاتے اس کے ذریعے پہاڑ یا پھاڑ دی جاتی اس کے ذریعے زمینیاکلام کیا جا تااس کے زریعےمردوں سے بلکہ اللہ ہی کے لئے ہے معاملہ سارے کا سارا کیا بھلا نہیں مایوس ہوگئے وہ لوگ جو ایمان لائےکہاگر چاہتا اللہ البتہ وہ ہدایت دے دیتا لوگوں کو سب کے سب کو اور ہمیشہ رہیں گے وہ لوگ جنہوں نےکفر کیا پہنچتی رہے گی انہیںبوجہ اس کے جوانہوں نے کیا کوئی آفتیاوہ اترتی رہے گی قریب ہی ان کے گھر کے یہاں تک کہ آجائے وعدہاللہ کا بےشک اللہ تعالیٰ نہیں وہ خلاف کرتاوعدے کے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَنَّقُرۡاٰنًاسُیِّرَتۡبِہِالۡجِبَالُاَوۡقُطِّعَتۡبِہِالۡاَرۡضُاَوۡکُلِّمَبِہِالۡمَوۡتٰیبَلۡلِّلّٰہِالۡاَمۡرُجَمِیۡعًااَفَلَمۡیَایۡئَسِ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡلَّوۡیَشَآءُاللّٰہُلَہَدَیالنَّاسَجَمِیۡعًاوَلَایَزَالُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاتُصِیۡبُہُمۡبِمَاصَنَعُوۡاقَارِعَۃٌاَوۡتَحُلُّقَرِیۡبًامِّنۡ دَارِہِمۡحَتّٰییَاۡتِیَوَعۡدُاللّٰہِاِنَّاللّٰہَلَایُخۡلِفُالۡمِیۡعَادَ
اور اگر واقعتاً قرآن چلا دئیے جاتے جس کے ساتھ پہاڑ یاٹکڑے کر دی جاتی جس کے ساتھ زمین یا کلام کیا جاتا اس کے ساتھ مُردوں سےبلکہ اللہ کے لیے ہے کام سارے کا سارا تو کیا نہیں مایوس ہوگئے وہ لوگ جو ایمان لائے یہ کہ اگر چاہتا اللہ تعالیٰیقیناً ہدایت دے دیتا انسانو ں کوسب اور ہمیشہ رہے گا جن لوگوں نے کفر کیا آتی رہے گی ان پر اس کی وجہ سے جو انہوں نے کئےکوئی آفت یا نازل ہو تی رہے گی قریب ان کے گھر کے یہاں تک کہ آ جائے گا وعدہاللہ تعالیٰ کا بلاشبہ اللہ تعالیٰ نہیں خلاف ورزی کرتا وعدے کی