Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَذٰلِکَاَرۡسَلۡنٰکَفِیۡۤ اُمَّۃٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہَاۤاُمَمٌلِّتَتۡلُوَا۠عَلَیۡہِمُالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَوَہُمۡیَکۡفُرُوۡنَبِالرَّحۡمٰنِقُلۡہُوَرَبِّیۡلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِمَتَابِ
اسی طرح بھیجا ہم نے آپ کواس امت میں تحقیق گزر چکیں اس سے پہلے کئی امتیں تاکہ آپ پڑھیں ان پروہ جو وحی کی ہم نے طرف آپ کے اور وہ وہ کفر کرتے ہیں رحمن کا کہہ دیجئےوہ رب ہےمیرا نہیں کوئی الٰہ (برحق )مگروہیاسی پرتوکل کیا میں نے اور طرف اسی کےلوٹنا ہے میرا
By Nighat Hashmi
کَذٰلِکَاَرۡسَلۡنٰکَفِیۡۤ اُمَّۃٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہَاۤاُمَمٌلِّتَتۡلُوَا۠عَلَیۡہِمُالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَوَہُمۡیَکۡفُرُوۡنَبِالرَّحۡمٰنِقُلۡہُوَرَبِّیۡلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِمَتَابِ
اس طرح بھیجا ہم نے تمہیں ایسی امت میں یقیناً گزر چکی ہیں اس سے پہلے کئی قومیں تاکہ آپ پڑھیں ان پر جو وحی کی ہم نے آپ کی طرف اور وہ کفر کرتے ہیں رحمٰن کے ساتھ آپ کہہ دیں وہی میرا رب ہے نہیں کوئی معبودسوائے اس کے اسی پر بھروسہ کیا میں نے اور اسی کی طرف میرا لوٹنا ہے