Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدِاسۡتُہۡزِئَ بِرُسُلٍمِّنۡ قَبۡلِکَفَاَمۡلَیۡتُلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاثُمَّاَخَذۡتُہُمۡفَکَیۡفَکَانَعِقَابِ
اور البتہ تحقیق مذاق اڑایا گیا کئی رسولوں کا آپ سےقبل تو ڈھیل دی میں نے ان کو جنہوں نےکفر کیا پھر پھر پکڑ لیا میں نے انہیں تو کیسی تھی سزا میری
By Nighat Hashmi
وَلَقَدِاسۡتُہۡزِئَ بِرُسُلٍمِّنۡ قَبۡلِکَفَاَمۡلَیۡتُلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاثُمَّاَخَذۡتُہُمۡفَکَیۡفَکَانَعِقَابِ
اور بلاشبہ یقیناً مذاق اڑایا گیا ہے کئی رسولوں کا آپ سے پہلے تو مہلت دی میں نے ان کے لیے جنہوں نے کفر کیا پھر میں نے آپکڑا انہیں تو کیسا تھا میرا عذاب