Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَمَنۡہُوَقَآئِمٌعَلٰیکُلِّنَفۡسٍۭبِمَاکَسَبَتۡوَجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَقُلۡسَمُّوۡہُمۡاَمۡتُنَبِّئُوۡنَہٗ بِمَالَایَعۡلَمُفِی الۡاَرۡضِاَمۡبِظَاہِرٍمِّنَ الۡقَوۡلِبَلۡزُیِّنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡامَکۡرُہُمۡوَصُدُّوۡاعَنِ السَّبِیۡلِوَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ ہَادٍ
کیا بھلا جووہقائم / نگران ہےاوپرہرنفس کےساتھ اس کے جو اس نے کمائی کی اور انہوں نے بنا رکھے ہیں اللہ کے لیے کچھ شریک کہہ دیجئے نام لو ان کے کیا تم خبر دے رہے ہو اسےاس کی جو نہیں وہ جانتا زمیں میں یا ساتھ ظاہر کےبظاہر بات سے بلکہمزین کردی گئی ان کے لئے جنہوں نے کفر کیا چال ان کی اور وہ روک دیئے گئےراستے سےاور جسےگمراہ کردے اللہ تو نہیں اس کے لیےکوئی ہدایت دینے والا
By Nighat Hashmi
اَفَمَنۡہُوَقَآئِمٌعَلٰیکُلِّنَفۡسٍۭبِمَا کَسَبَتۡوَجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَقُلۡسَمُّوۡہُمۡاَمۡتُنَبِّئُوۡنَہٗ بِمَالَایَعۡلَمُفِی الۡاَرۡضِاَمۡبِظَاہِرٍمِّنَ الۡقَوۡلِبَلۡزُیِّنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡامَکۡرُہُمۡوَصُدُّوۡاعَنِ السَّبِیۡلِوَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ ہَادٍ
تو کیا جو وہ نگران ہے اوپر ہر جان کے جو اس نے کمایااور بنا لیے انہوں نے اللہ تعالیٰ کے کچھ شریک آپ کہہ دیں تم ان کا نام پکارو یا تم خبر دیتے ہو اس کو ساتھ اس کے جو نہیں وہ جانتا زمین میں یا ظاہر سے ہیںباتوں میں سے بلکہ خوشنما بنا دی گئی ان کے لیے جن لوگوں نے کفر کیامکاریاں ان کی اور وہ روک دیے گئے سیدھے راستے سے اور جسے گمراہ کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ پھر نہیں اسے کوئی راہ دکھانے والا