Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَہُمۡعَذَابٌفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَلَعَذَابُالۡاٰخِرَۃِاَشَقُّوَمَالَہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ وَّاقٍ
ان کے لئے عذاب ہےزندگی میں دنیا کی اور البتہ عذاب آخرت کا زیادہ سخت ہے اور نہیں ان کے لئے اللہ سے کوئی بچانے والا
By Nighat Hashmi
لَہُمۡعَذَابٌفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِاَشَقُّوَمَالَہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ وَّاقٍ
ان کے لیے عذاب ہے دنیا کی زندگی میں اور یقیناً آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے اور نہیں ان کے لیے اللہ تعالیٰ سے کوئی بچانے والا