Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उनके लिए दुनिया की ज़िंदगी में भी अज़ाब है और आख़िरत का अज़ाब तो बहुत सख़्त है और कोई उनको अल्लाह से बचाने वाला नहीं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن کے لیے دنیاکی زندگی میں عذاب ہے اوریقیناآخرت کاعذاب تواس سے بھی زیادہ سخت ہے اور انہیں اﷲ تعالیٰ سے بچانے والا کوئی نہیں

By Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اس سے کہیں بھاری ہوگا اور ان کو اللہ سے کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ۔

By Hussain Najfi

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور بھی زیادہ سخت ہے اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اللہ ( کی گرفت ) سے بچائے ۔

By Moudoodi

ایسے لوگوں کے لیے دنیا کی زندگی ہی میں عذاب ہے ، اور آخرت کا عذاب اس سے بھی زیادہ سخت ہے ۔ کوئی ایسا نہیں جو انہیں خدا سے بچانے والا ہو ۔

By Mufti Naeem

ان ( کافروں ) کے لیے دنیا میںبھی عذاب ہے اور یقینا آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے اور انہیں اللہ ( تعالیٰ ) کے عذاب سے بچانے والا کوئی بھی نہیںہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

ایسے لوگوں کے لیے دنیوی زندگی میں بھی عذاب ہے اور یقینا آخرت کا عذاب کہیں زیادہ بھاری ہوگا ، اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اللہ ( کے عذاب ) سے بچا سکے ۔

By Noor ul Amin

ان کے لئے دنیاکی زندگی میں بھی سزا ہے اور آخرت کاعذاب تواس سے شدید ہوگا اور اللہ سے انہیں کوئی بچانے والانہ ہوگا

By Kanzul Eman

انھیں دنیا کے جیتے عذاب ہوگا ( ف۹۷ ) اور بیشک آخرت کا عذاب سب سے سخت اور انھیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ،

By Tahir ul Qadri

ان کے لئے دنیوی زندگی میں ( بھی ) عذاب ہے اور یقیناً آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے ، اور انہیں اﷲ ( کے عذاب ) سے کوئی بچانے والا نہیں