Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَبِالسَّیِّئَۃِقَبۡلَالۡحَسَنَۃِوَقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہِمُالۡمَثُلٰتُوَاِنَّرَبَّکَلَذُوۡ مَغۡفِرَۃٍلِّلنَّاسِعَلٰی ظُلۡمِہِمۡوَاِنَّرَبَّکَلَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے برائی (عذاب )کوپہلے بھلائی سے حالانکہ تحقیق گزر چکیں ان سے پہلے عبرت ناک مثالیں اور بےشک رب آپ کا البتہ بخشش والا ہے لوگوں کے لئے باوجود ان کے ظلم کے اور بےشکرب آپ کا البتہ سخت سزا والا ہے
By Nighat Hashmi
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَبِالسَّیِّئَۃِقَبۡلَالۡحَسَنَۃِوَقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہِمُالۡمَثُلٰتُوَاِنَّرَبَّکَلَذُوۡ مَغۡفِرَۃٍلِّلنَّاسِعَلٰی ظُلۡمِہِمۡوَاِنَّرَبَّکَلَشَدِیۡدُ الۡعِقَابِ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں تجھ سےبرائی کوپہلے بھلائی کےحا لانکہ بے شکگزر چکیںان سے پہلےبہت سی عبرتناک سزائیںاور یقیناً آپ کا رببڑی بخشش والا ہےلوگوں کے لیےاوپران کے ظلم کے باوجوداور یقیناً آپ کا رببلاشبہ بہت سخت سزا والا ہے