وَیَقُوۡلُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَوۡلَاۤ | اُنۡزِلَ | عَلَیۡہِ | اٰیَۃٌ | مِّنۡ رَّبِّہٖ | اِنَّمَاۤ | اَنۡتَ | مُنۡذِرٌ | وَّلِکُلِّ | قَوۡمٍ | ہَادٍ |
اور کہتے ہیں | وہ جنہوں نے | کفر کیا | کیوں نہیں | اتاری گئی | اس پر | کوئی نشانی | اس کے رب کی طرف سے | بےشک | آپ تو | ڈرانے والے ہیں | اور واسطے ہر | قوم کے | ایک ہادی ہے |
وَیَقُوۡلُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَوۡلَاۤ | اُنۡزِلَ | عَلَیۡہِ | اٰیَۃٌ | مِّنۡ رَّبِّہٖ | اِنَّمَاۤ | اَنۡتَ | مُنۡذِرٌ | وَّلِکُلِّ | قَوۡمٍ | ہَادٍ |
اور کہتے ہیں | جن لوگوں نے | کفر کیا | کیوں نہیں | اتارا گیا | اس پر | کوئی معجزہ | اس کے رب کی طرف سے | بلاشبہ | آپ | محض خبردار کرنے والے ہیں | اور ہر | قوم کے | ایک راہ نما |