Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَالَنَاۤاَلَّانَتَوَکَّلَعَلَی اللّٰہِوَقَدۡہَدٰىنَاسُبُلَنَاوَلَنَصۡبِرَنَّعَلٰی مَاۤاٰذَیۡتُمُوۡنَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور کیا ہے ہمیں کہ نہ ہم توکل کریںاللہ پر حالانکہ تحقیق ہدایت دی اس نے ہمیں ہمارے راستوں کی اور البتہ ہم ضرور صبر کریں گے اوپر اس جو اذیت دے رہے ہو تم ہمیں اور اللہ پر ہی پس چاہیے کہ توکل کریںتوکل کرنے والے
By Nighat Hashmi
وَمَالَنَاۤاَلَّانَتَوَکَّلَعَلَی اللّٰہِوَقَدۡہَدٰىنَاسُبُلَنَاوَلَنَصۡبِرَنَّعَلٰی مَاۤاٰذَیۡتُمُوۡنَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور کیا ہے ہمارے لیے یہ کہ نہ ہم بھروسہ کریںاللہ تعالیٰ پر حالانکہ یقیناًاس نے ہمیں دکھائے ہمارے راستے اور یقیناً ہم ضرور صبر کریں گے اوپر اس کے جو تکلیف دو گے تم تمہیں اور اللہ تعالیٰ پر پس لازم ہے کہ بھروسہ کریں بھروسہ کرنے والے