Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِرُسُلِہِمۡلَنُخۡرِجَنَّکُمۡمِّنۡ اَرۡضِنَاۤاَوۡلَتَعُوۡدُنَّفِیۡ مِلَّتِنَافَاَوۡحٰۤیاِلَیۡہِمۡرَبُّہُمۡلَنُہۡلِکَنَّالظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا ان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیا اپنے رسولوں کو البتہ ہم ضرور نکال دیں گے تمہیں اپنی زمین سے یا البتہ تم ضرور لوٹو گے ہماری ملت میں تو وحی کی طرف ان کے ان کے رب نے البتہ ہم ضرور ہلاک کردیں گے ظالموں کو
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِرُسُلِہِمۡلَنُخۡرِجَنَّکُمۡمِّنۡ اَرۡضِنَاۤاَوۡلَتَعُوۡدُنَّفِیۡ مِلَّتِنَافَاَوۡحٰۤیاِلَیۡہِمۡرَبُّہُمۡلَنُہۡلِکَنَّالظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا جن لوگوں نے کفر کیا اپنے رسولوں سےیقیناً ہم ضرور نکال دیں گے تمہیں اپنی زمین سے یا لازمًا تم واپس آؤ گے ہماری ملت میں تو وحی کی ان کی طرف ان کے رب نے یقیناً ہم ضرور ہلاک کریں گے ظالموں کو