Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَتۡلَہُمۡرُسُلُہُمۡاِنۡنَّحۡنُاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَیَمُنُّعَلٰی مَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَمَاکَانَلَنَاۤاَنۡنَّاۡتِیَکُمۡبِسُلۡطٰنٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کہاانہیں ان کے رسولوں نے نہیں ہیں ہممگرایک انسانتم جیسے اور لیکن اللہ تعالیٰ احسان کرتا ہے جس پر وہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور نہیں ہے (ممکن)ہمارے لئےکہہم لے آئیں تمہارے پاسکوئی دلیل مگر اللہ کے اذن سے اور اللہ ہی پر پس چاہیے کہ توکل کریں ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
قَالَتۡلَہُمۡرُسُلُہُمۡاِنۡنَّحۡنُاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَیَمُنُّعَلٰی مَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَمَاکَانَلَنَاۤاَنۡنَّاۡتِیَکُمۡبِسُلۡطٰنٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کہا اُن کے لیے اُن کے رسولوں نے نہیں ہم مگر انسان تمہارے جیسے لیکن اللہ تعالیٰ احسان فرماتا ہے اوپر جس کے وہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور نہیں ہے ہمارے لیے یہ کہ ہم لائیں تمہارے پاسکوئی دلیل بغیر اذن ِ الٰہی کے اوراللہ تعالیٰ ہی پرپس لازم ہے کہ بھروسہ کریں ایمان والے