Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَتۡرُسُلُہُمۡاَفِی اللّٰہِشَکٌّفَاطِرِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِیَدۡعُوۡکُمۡلِیَغۡفِرَلَکُمۡمِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡوَیُؤَخِّرَکُمۡاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیقَالُوۡۤااِنۡاَنۡتُمۡاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُنَاتُرِیۡدُوۡنَاَنۡتَصُدُّوۡنَاعَمَّاکَانَیَعۡبُدُاٰبَآؤُنَافَاۡتُوۡنَابِسُلۡطٰنٍمُّبِیۡنٍ
کہا ان کے رسولوں نے کیا اللہ کے بارے میں شک ہےجو پیدا کرنے والا ہےآسمانوں اور زمین کا وہ بلاتا ہے تمہیں تاکہ وہ بخش دے تمہارے لیے تمہارے گناہوں کواور وہ مہلت دے تمہیں ایک مقررمدت تک انہوں نے کہا نہیں ہوتم مگر ایک انسان ہم جیسے تم چاہتے ہوکہتم روکو ہمیں اس سے جوتھے عبادت کرتےآباؤاجداد ہمارے پس لے آؤ ہمارے پاسکوئی دلیلواضح
By Nighat Hashmi
قَالَتۡرُسُلُہُمۡاَفِی اللّٰہِشَکٌّفَاطِرِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِیَدۡعُوۡکُمۡلِیَغۡفِرَ لَکُمۡمِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡوَیُؤَخِّرَکُمۡاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیقَالُوۡۤااِنۡاَنۡتُمۡاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُنَاتُرِیۡدُوۡنَاَنۡتَصُدُّوۡنَاعَمَّاکَانَیَعۡبُدُاٰبَآؤُنَافَاۡتُوۡنَابِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ
کہا ان کے رسولوں نے کیا اللہ تعالیٰ کے بارے میں شک ہے پیدا کرنے والا ہے آسمانوں اور زمین کو وہ بلاتا ہے تمہیں تاکہ وہ معاف کر دے تمہیں تمہارے گنا ہوں کو اورمہلت دے تمہیں ایک مدت مقررہ تک انہوں نے کہا نہیں تم مگر انسان ہمارے جیسے تم چاہتے ہو یہ کہ تم روکو ہمیں اُن سے جن کی تھے عبادت کرتےہمارے باپ داداچنانچہ لے آؤ ہمارے پاس کوئی واضح دلیل