Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡیَاۡتِکُمۡنَبَؤُاالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡقَوۡمِنُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡلَایَعۡلَمُہُمۡاِلَّااللّٰہُجَآءَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَرَدُّوۡۤااَیۡدِیَہُمۡفِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡوَقَالُوۡۤااِنَّاکَفَرۡنَابِمَاۤاُرۡسِلۡتُمۡبِہٖوَاِنَّالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
کیا نہیں آئی تمہارے پاس خبر ان لوگوں کی جوتم سے پہلے تھے قوم نوح اور عاد اور ثمود کیاور ین کی جوان کے بعد تھے نہیں جانتا انہیں مگر اللہ آئے ان کے پاسرسول ان کے ساتھ واضح دلائل کے تو انہوں نے پھیر دیا اپنے ہاتھوں کو اپنے مونہوں میں اور کہا بےشک ہم انکار کرتے ہیں ہماس کا جوبھیجے گئے تم ساتھ جس کے اور بےشک ہم البتہ شک میں ہیں اس چیز سے جو تم بلاتے ہو ہمیں طرف اس کے جو بےچین کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡیَاۡتِکُمۡنَبَؤُاالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡقَوۡمِ نُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡلَایَعۡلَمُہُمۡاِلَّااللّٰہُجَآءَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَرَدُّوۡۤااَیۡدِیَہُمۡفِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡوَقَالُوۡۤااِنَّاکَفَرۡنَابِمَاۤاُرۡسِلۡتُمۡبِہٖوَاِنَّالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
کیا نہیں پہنچی تمہیں خبر ان لوگوں کی جوتم سے پہلے تھے قومِ نوح اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے بعد تھے کوئی نہیں جانتا انہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے لائے تھے ان کے پاس رسول ان کے روشن نشانیاں تو لوٹا دیے انہوں نے اپنے ہاتھ اپنے مونہوں میں اور انہوں نے کہا واقعتاً ہم ہم نہیں مانتے اس کو جو تمہیں دے کر بھیجا گیا ہے اس کو اور بلاشبہ ہم یقیناً شک میں ہیں اس سے جو تم دعوت دیتے ہو ہمیں جس کی طرف بے چین کرنے والے شک میں