Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَبَرَزُوۡالِلّٰہِجَمِیۡعًافَقَالَالضُّعَفٰٓؤُالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّاکُنَّالَکُمۡتَبَعًافَہَلۡاَنۡتُمۡمُّغۡنُوۡنَعَنَّامِنۡ عَذَابِاللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍقَالُوۡالَوۡہَدٰىنَااللّٰہُلَہَدَیۡنٰکُمۡسَوَآءٌعَلَیۡنَاۤاَجَزِعۡنَاۤاَمۡصَبَرۡنَامَالَنَامِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور وہ سامنے ہوں گے اللہ کے سب کے سب تو کہیں گے کمزور لوگ ان سے جنہوں نےتکبر کیا بےشک ہمتھےہم تمہارے لئے تابع تو کیا تم بچانے والے ہو ہمیںعذاب سے اللہ کے کچھ بھی وہ کہیں گے اگر ہدایت دیتا ہمیں اللہ البتہ ہدایت کرتے ہم تمہیں یکساں / برابر ہے ہم پر خواہ ہم جزع و فزع کریں یا صبر کریں ہم نہیں ہے ہمارے لئے کوئی پناہ گاہ
By Nighat Hashmi
وَبَرَزُوۡالِلّٰہِجَمِیۡعًافَقَالَالضُّعَفٰٓؤُالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّاکُنَّالَکُمۡتَبَعًافَہَلۡاَنۡتُمۡمُّغۡنُوۡنَعَنَّامِنۡ عَذَابِ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍقَالُوۡالَوۡہَدٰىنَااللّٰہُلَہَدَیۡنٰکُمۡسَوَآءٌعَلَیۡنَاۤاَجَزِعۡنَاۤاَمۡصَبَرۡنَامَالَنَامِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور وہ پیش ہوں گے اللہ تعالیٰ کے لیے سب لوگ تو کہیں گے کمزور لوگ اُن لوگوں سے جو بڑے بنے ہوئے تھے یقیناً ہم تھے ہم تمہارے پیروکار تو کیا تم کام آنے والے ہوہمارے اللہ تعالیٰ کے عذاب سے کچھ بھی وہ کہیں گے اگر ہدایت دیتا ہمیں اللہ تعالیٰ توضرور رہنمائی کرتے ہم تمہارییکساں ہے ہم پر ہم بے قرار ہوں یا صبر کریں ہم نہیں ہمارے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ