Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالشَّیۡطٰنُلَمَّاقُضِیَالۡاَمۡرُاِنَّاللّٰہَوَعَدَکُمۡوَعۡدَالۡحَقِّوَوَعَدۡتُّکُمۡفَاَخۡلَفۡتُکُمۡوَمَاکَانَلِیَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ سُلۡطٰنٍاِلَّاۤاَنۡدَعَوۡتُکُمۡفَاسۡتَجَبۡتُمۡلِیۡفَلَاتَلُوۡمُوۡنِیۡوَلُوۡمُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡمَاۤاَنَابِمُصۡرِخِکُمۡوَمَاۤاَنۡتُمۡبِمُصۡرِخِیَّاِنِّیۡکَفَرۡتُبِمَاۤاَشۡرَکۡتُمُوۡنِمِنۡ قَبۡلُاِنَّالظّٰلِمِیۡنَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور کہے گا شیطان جب فیصلہ کردیا جائے گا کام کا بےشک اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا تم سے وعدہ سچا اور وعدہ کیا میں نے تم سے تو خلاف کیا میں نے تم سے اور نہ تھا میرے لئے تم پر کوئی زور مگر یہ کہ بلایا میں نے تمہیں پس قبول کرلیا تم نےمیرے لیے پس نہ تم ملامت کرو مجھے بلکہ ملامت کرو اپنے نفسوں کو نہیں میں فریاد رسی کرنے والا تمہاری اور نہتم فریاد رسی کرنے والے ہو میری بےشک میں انکار کیا میں نےاس کا جوشریک ٹھہرایا تم نے مجھے اس سے پہلے بےشک ظالم لوگ ان کے لئے عذاب ہے درد ناک
By Nighat Hashmi
وَقَالَالشَّیۡطٰنُلَمَّاقُضِیَالۡاَمۡرُاِنَّاللّٰہَوَعَدَکُمۡوَعۡدَالۡحَقِّوَوَعَدۡتُّکُمۡفَاَخۡلَفۡتُکُمۡوَمَاکَانَلِیَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ سُلۡطٰنٍاِلَّاۤاَنۡدَعَوۡتُکُمۡفَاسۡتَجَبۡتُمۡلِیۡفَلَاتَلُوۡمُوۡنِیۡوَلُوۡمُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡمَاۤاَنَابِمُصۡرِخِکُمۡوَمَاۤاَنۡتُمۡبِمُصۡرِخِیَّاِنِّیۡکَفَرۡتُبِمَاۤاَشۡرَکۡتُمُوۡنِمِنۡ قَبۡلُاِنَّالظّٰلِمِیۡنَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور کہے گا شیطان جب فیصلہ کر دیا جائے گاکام کابلاشبہ اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا تھا تم سے وعدہ سچا اور وعدہ کیا میں نے تم سے سو میں نے تم سے خلاف ورزی کی اور نہیں تھا میراتم پر کوئی غلبہ سوائے اس کے کہ میں نے بلایا تمہیں تو کہا مان لیا تم نے میراچنانچہ نہ تم ملامت کرو مجھے اور ملامت کرو خود کونہیں میں فریاد رسی کرنے والا تمہاری اور نہیں ہو تم فریاد رسی کرنے والے میری یقیناً میں میں انکار کرتا ہوں ساتھ اس کے جو شریک بنایا تھاتم نے مجھے اس سے پہلے یقیناً ظالم ان کے لیے عذاب ہے دردناک