Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیَسۡتَحِبُّوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَاعَلَی الۡاٰخِرَۃِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَیَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًااُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍۭبَعِیۡدٍ
وہ لوگ جو ترجیح دیتے ہیںذندگی کو دنیا کی آخرت پر اور وہ روکتے ہیں اللہ کے راستے سے اور وہ تلاش کرتے ہیں اس میں ٹیڑھا پن یہی لوگ ہیںگمراہی میں دور کی
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیَسۡتَحِبُّوۡنَالۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَاعَلَی الۡاٰخِرَۃِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَیَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًااُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍۭبَعِیۡدٍ
جو لوگ پسند کرتے ہیں دنیا کی زندگی کو آخرت پر اور وہ روکتے ہیں اللہ تعالیٰ کے راستے سے اور وہ تلاش کرتے ہیں اس میں کجی یہی لوگ گمراہی میں ہیں دور کی