Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّابِلِسَانِقَوۡمِہٖلِیُبَیِّنَلَہُمۡفَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَ یَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور نہیں بھیجا ہم نے کوئی رسول مگرزبان میں اس کی قوم کی تاکہ وہ واضح کرےان کے لئے پس بھٹکا دیتا ہے اللہجسےوہ چاہتا ہے اور وہ ہدایت دیتا ہے جسےوہ چاہتا ہےاور وہبہت زبردست ہےبہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّابِلِسَانِقَوۡمِہٖلِیُبَیِّنَلَہُمۡفَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَ یَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور نہیں بھیجا ہم نے کوئی رسول مگر زبان ہی میں اس کی قوم کی تاکہ وہ کھول کر بیان کرے ان کے لیے پھر گمراہ کرتا ہے اللہ تعالیٰجس کو وہ چاہتا ہے اور وہ ہدایت بخش دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے اور وہی سب پر غالب ہے کمال حکمت والا ہے