Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَامُوۡسٰیبِاٰیٰتِنَاۤاَنۡاَخۡرِجۡقَوۡمَکَمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَذَکِّرۡہُمۡبِاَیّٰىمِ اللّٰہِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
اور البتہ تحقیق بھیجا ہم نے موسیٰ کو ساتھ اپنی نشانیوں کےکہنکالو اپنی قوم کو اندھیروں سے طرف روشنی کےاور یاد دلاؤ انہیںاللہ کے دنوں کی بےشک اس میں البتہ نشانیاں ہیں واسطے ہر بہت صبر کرنے والے بہت شکر کرنے والے کے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَامُوۡسٰیبِاٰیٰتِنَاۤاَنۡاَخۡرِجۡقَوۡمَکَمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَذَکِّرۡہُمۡبِاَیّٰىمِ اللّٰہِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
اور بلاشبہ یقیناً بھیجا ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کریہ کہ نکال لاؤاپنی قوم کواندھیروں سے طرف روشنی کی اور یاد دلاؤ اُنہیں اللہ تعالیٰ کے دن یقیناً اس میں نشانیاں ہیں ہر اس شخص کے لیے ۔(جو) بہت صبر کرنے والابہت شکر کرنے والا ہے