Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہِاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡاَنۡجٰکُمۡمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَسُوۡمُوۡنَکُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِوَیُذَبِّحُوۡنَاَبۡنَآءَکُمۡوَیَسۡتَحۡیُوۡنَنِسَآءَکُمۡوَفِیۡ ذٰلِکُمۡبَلَآءٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَظِیۡمٌ
اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم سے یاد کرونعمت اللہ کی جو )تم پر ہےجباس نے نجات دی ہمیںآل فرعون سے وہ چکھاتے تھے تمہیں برا عذاب اور وہ ذبح کرتے تھے تمہارے بیٹوں کو اور زندہ چھوڑ دیتے تھے تمہاری عورتوں کو اور اس میں آزمائش تھی تمہارے رب کی طرف سے بہت بڑی
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہِاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡاَنۡجٰکُمۡمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَسُوۡمُوۡنَکُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِوَیُذَبِّحُوۡنَاَبۡنَآءَکُمۡوَیَسۡتَحۡیُوۡنَنِسَآءَکُمۡوَفِیۡ ذٰلِکُمۡبَلَآءٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَظِیۡمٌ
اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم سے یاد کرو نعمت کو اللہ تعالیٰ کی اپنے اوپر جب اُس نے نجات دلائی تمہیں آلِ فرعون سے وہ پہنچاتے تھے تمہیں بُرا عذاب اور وہ ذبح کرتے تھے تمہارے بیٹوں کو اور وہ زندہ رکھتے تھے تمہاری عورتوں کو اور اس میں تمہارے لیے آزمائش تھی تمہارے رب کی طرف سے بڑی