Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡتَاَذَّنَرَبُّکُمۡلَئِنۡشَکَرۡتُمۡلَاَزِیۡدَنَّکُمۡوَلَئِنۡکَفَرۡتُمۡاِنَّعَذَابِیۡلَشَدِیۡدٌ
اور جبآگاہ کردیاتمہارے رب نے البتہ اگر شکر کیا تم نے البتہ میں ضرور زیادہ دوں گا تمہیں اور البتہ اگر ناشکری کی تم نے بےشک عذاب میرا البتہ سخت ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡتَاَذَّنَرَبُّکُمۡلَئِنۡشَکَرۡتُمۡلَاَزِیۡدَنَّکُمۡوَلَئِنۡکَفَرۡتُمۡاِنَّعَذَابِیۡلَشَدِیۡدٌ
اور جبصاف اعلان کر دیا تمہارے رب نے کہ یقیناً اگر شکر ادا کرو گے تم تو ضرور میں زیادہ دوں گا تمہیں اور اگر تم نا شکری کرو گے یقیناً عذاب میرا بلاشبہ بڑا سخت ہے