Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَحۡسَبَنَّاللّٰہَغَافِلًاعَمَّایَعۡمَلُالظّٰلِمُوۡنَاِنَّمَایُؤَخِّرُہُمۡلِیَوۡمٍتَشۡخَصُفِیۡہِالۡاَبۡصَارُ
اور نہ تم ہر گز سمجھو اللہ کو غافل اس سے جو عمل کرتے ہیں ظالم لوگ بےشک وہ ڈھیل دے رہا ہے انہیں اس دن کے لئے پتھرا جائیں گیجس میں نگاہیں
By Nighat Hashmi
وَلَاتَحۡسَبَنَّاللّٰہَغَافِلًاعَمَّایَعۡمَلُالظّٰلِمُوۡنَاِنَّمَایُؤَخِّرُہُمۡلِیَوۡمٍتَشۡخَصُفِیۡہِالۡاَبۡصَارُ
اور نہ تم ہرگز خیا ل کرنا اللہ تعالیٰ کو غافل اس سے جو عمل کرتے ہیں ظالم بلاشبہ وہ ڈھیل دے رہا ہے انہیں ۔ (اُس ) دن کے لیےپھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی اُس میں نگاہیں