وَلَقَدۡ | جَعَلۡنَا | فِی السَّمَآءِ | بُرُوۡجًا | وَّزَیَّنّٰہَا | لِلنّٰظِرِیۡنَ |
اور البتہ تحقیق | بنائے ہم نے | آسمان میں | کئی برج | اور مزین کیا ہم نے اسے | دیکھنے والوں کے لیے |
وَلَقَدۡ | جَعَلۡنَا | فِی السَّمَآءِ | بُرُوۡجًا | وَّزَیَّنّٰہَا | لِلنّٰظِرِیۡنَ |
اور بلاشبہ یقینا | بنائے ہم نے | آسمان میں | برج | اور مزین کر دیا ہم نےاسے | دیکھنے والوں کےلیے |