Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हमने आसमान में बुर्ज बनाए और देखने वालों के लिए उसे रौनक़ दी।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ یقیناہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور ہم نے اسے دیکھنے والوں کے لیے مزین کر دیا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے آسمان میں برج بنائے اور دیدۂ بینا رکھنے والوں کیلئے اس کو مزین کیا ۔

By Hussain Najfi

اور بے شک ہم نے آسمان میں بہت سے برج بنا دیئے اور اس ( آسمان ) کو دیکھنے والوں کے لئے آراستہ کر دیا ہے ۔

By Moudoodi

یہ ہماری کارفرمائی ہے کہ آسمان میں ہم نے بہت سے مضبوط قلعے بنائے 8 ، ان کو دیکھنے والوں کے لیے مزین کیا ، 9

By Mufti Naeem

اور بالتحقیق ہم نے آسمان میں بہت سارے بروج ( بڑے بڑے ستارے ) بنائے اورآسمان کو دیکھنے والوں کے لیے خوبصورت بنادیا

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے آسمان میں بہت سے برج بنائے ہیں ۔ ( ٦ ) اور اس کو دیکھنے والوں کے لیے سجاوٹ عطا کی ہے ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

بلاشبہ ہم نے آسمان پر برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لئے انہیں ( ستاروں سے ) آراستہ کیا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے آسمان میں برج بنائے ( ف۱۹ ) اور اسے دیکھنے والوں کے لیے آراستہ کیا ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے آسمان میں ( کہکشاؤں کی صورت میں ستاروں کی حفاطت کے لئے ) قلعے بنائے اور ہم نے اس ( خلائی کائنات ) کو دیکھنے والوں کے لئے آراستہ کر دیا