और हमने उसको हर शैतान मरदूद से महफ़ूज़ किया।
اورہم نے ہرشیطان مردود سے اس کی حفاظت کی ہے۔
اور ہر شیطانِ مردود کی در اندازی سے اس کو محفوظ کیا ۔
اور ہم نے اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ کر دیا ۔
اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کر دیا ۔ 10 کوئی شیطان ان میں راہ نہیں پا سکتا ،
اور ہم نے ہر شیطان مردود سے آسمان کی حفاظت فرمائی
اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے ۔
اور ہر شیطان مردودسے اسے محفوظ کردیا
اور اسے ہم نے ہر شیطان مردود سے محفوظ رکھا ( ف۲۱ )
اور ہم نے اس ( آسمانی کائنات کے نظام ) کو ہر مردود شیطان ( یعنی ہر سرکش قوت کے شرانگیز عمل ) سے محفوظ کر دیا