Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कोई चोरी-छुपे सुनने के लिए कान लगाता है तो एक रौशन शोला उसका पीछा करता है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگرجو کوئی سنی ہوئی بات چُرالے تو ایک روشن شعلہ اُس کا پیچھا کرتاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اگر کوئی سن گن لینے کیلئے چوری چھپے کان لگاتا ہے تو ایک دمکتا شہاب اس کا تعاقب کرتا ہے ۔

By Hussain Najfi

مگر یہ کہ کوئی ( شیطان ) چوری چھپے کچھ سن لے تو ( اس صورت میں ) ایک چمکتا ہوا شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے ۔

By Moudoodi

الا یہ کہ کچھ سن گن لے لے ۔ 11 اور جب وہ سن گن لینے کی کوشش کرتا ہے تو ایک شعلہ روشن اس کا پیچھا کرتا ہے 12 ۔

By Mufti Naeem

اور اگر کوئی چوری چھپے کوئی بات سننے کی کوشش کرتا ہے تو ( فوراً ) ایک روشن شعلہ اس کاپیچھا کرتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

البتہ جو کوئی چوری سے کچھ سننے کی کوشش کرے تو ایک روشن شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

ہاں اگرشیطان چوری چھپے ( آسمان کے فیصلے ) سننا چاہےتوایک چمکتاہوا شعلہ اس کے پیچھے لگ جاتا ہے ( یعنی شہاب ثاقب انہیں مارا جاتا ہے )

By Kanzul Eman

مگر جو چوری چھپے سننے جائے تو اس کے پیچھے پڑتا ہے روشن شعلہ ( ف۲۲ )

By Tahir ul Qadri

مگر جو کوئی بھی چوری چھپے سننے کے لئے آگھسا تو اس کے پیچھے ایک ( جلتا ) چمکتا شہاب ہو جاتا ہے