Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالۡاَرۡضَمَدَدۡنٰہَاوَاَلۡقَیۡنَافِیۡہَارَوَاسِیَوَاَنۡۢبَتۡنَافِیۡہَامِنۡ کُلِّشَیۡءٍمَّوۡزُوۡنٍ
اور زمین کو پھیلا دیا ہم نے اسے اور ڈالے ہم نے اس میں پہاڑ اور اگائی ہم نے اس میں ہر طرح کی چیز موزوں / مناسب
By Nighat Hashmi
وَالۡاَرۡضَمَدَدۡنٰہَاوَاَلۡقَیۡنَافِیۡہَارَوَاسِیَوَاَنۡۢبَتۡنَافِیۡہَامِنۡ کُلِّشَیۡءٍمَّوۡزُوۡنٍ
اور زمین کوپھیلا دیا ہم نےاور گاڑدیے ہم نےاس میںپہاڑاور اگائی ہم نےاس میںہرچیزمناسب مقدار