وَاَرۡسَلۡنَا | الرِّیٰحَ | لَوَاقِحَ | فَاَنۡزَلۡنَا | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءً | فَاَسۡقَیۡنٰکُمُوۡہُ | وَمَاۤ | اَنۡتُمۡ | لَہٗ | بِخٰزِنِیۡنَ |
اور بھیجا ہم نے | ہواؤں کو | بار آور | پھر نازل کیا ہم نے | آسمان سے | پانی | پس پلایا ہم نے تمہیں وہ | اور نہیں | ہو تم | اسے | ذخیرہ کرنے والے |
وَاَرۡسَلۡنَا | الرِّیٰحَ | لَوَاقِحَ | فَاَنۡزَلۡنَا | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءً | فَاَسۡقَیۡنٰکُمُوۡہُ | وَمَاۤ | اَنۡتُمۡ | لَہٗ | بِخٰزِنِیۡنَ |
اور بھیجیں ہم نے | ہوائیں | بار آور | پھر اتارا ہم نے | آسمان سے | پانی | پس ہم نے تمہیں وہ پلایا | اور نہیں | ہو تم | اس کو | ہرگز ذخیرہ کرنے والے |