قَالَ | رَبِّ | بِمَاۤ | اَغۡوَیۡتَنِیۡ | لَاُزَیِّنَنَّ | لَہُمۡ | فِی الۡاَرۡضِ | وَلَاُغۡوِیَنَّہُمۡ | اَجۡمَعِیۡنَ |
اس نے کہا | اے میرے رب | بوجہ اس کے جو | بےراہ کیا تو نے مجھے | البتہ میں ضرور مزین کردوں گا | ان کے لیے | زمین میں | اور البتہ میں ضرور بہکاؤں گا ان کو | سب کے سب کو |
قَالَ | رَبِّ | بِمَاۤ | اَغۡوَیۡتَنِیۡ | لَاُزَیِّنَنَّ | لَہُمۡ | فِی الۡاَرۡضِ | وَلَاُغۡوِیَنَّہُمۡ | اَجۡمَعِیۡنَ |
اس نے کہا | اے میر ے رب | اس وجہ سے کہ | بہکایا تو نے مجھے | میں ضرور (گناہ) مزین کروں گاان کے لیے | ان کے لیے | زمین میں | اور میں ان سب کو ضرور بہکاؤں گا | سب کے سب کو |