قَالَ | اَبَشَّرۡتُمُوۡنِیۡ | عَلٰۤی | اَنۡ | مَّسَّنِیَ | الۡکِبَرُ | فَبِمَ | تُبَشِّرُوۡنَ |
اس نے کہا | کیا تم خوشخبری دیتے ہو تم مجھے | باوجود اس کے | کہ | پہنچ چکا مجھے | بڑھاپا | پس کس چیز کی | تم خوشخبری دیتے ہو |
قَالَ | اَبَشَّرۡتُمُوۡنِیۡ | عَلٰۤی | اَنۡ | مَّسَّنِیَ | الۡکِبَرُ | فَبِمَ | تُبَشِّرُوۡنَ |
اس نے کہا | کیاتم مجھے خوشخبری دیتےہو | اوپر | یہ کہ | آ پہنچا ہے مجھے | بڑھاپا | تو کس چیزکی | تم مجھے خوشخبری دیتےہو |