Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاخَلَقۡنَاالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَاۤاِلَّابِالۡحَقِّوَاِنَّالسَّاعَۃَلَاٰتِیَۃٌفَاصۡفَحِالصَّفۡحَالۡجَمِیۡلَ
اور نہیں پیدا کیا ہم نے آسمانوں اور زمین کواور جودرمیان ہے ان دونو کے مگر حق کے ساتھ اور بیشک قیامتضرور آنے والی ہے پس درگزر کیجیے درگزر کرنا خوبصورتی سے
By Nighat Hashmi
وَمَاخَلَقۡنَاالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَاۤاِلَّابِالۡحَقِّوَاِنَّالسَّاعَۃَلَاٰتِیَۃٌفَاصۡفَحِالصَّفۡحَالۡجَمِیۡلَ
اور نہیںپیدا کیا ہم نے آسما نوں کواور زمین کواور جو بھی ان دونوں کے درمیان ہےمگرحق کے ساتھاور یقیناً قیامتضرور آنے والی ہےسو آپ در گزر کریںدر گزر کرناخو بصورت اندازمیں