اِنَّمَا | یَفۡتَرِی | الۡکَذِبَ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاٰیٰتِ | اللّٰہِ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡکٰذِبُوۡنَ |
بیشک | گھڑ لیتے ہیں | جھوٹ کو | وہ لوگ جو | نہیں ایمان لاتے | ساتھ آیات کے | اللہ کی | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو جھوٹے ہیں |
اِنَّمَا | یَفۡتَرِی | الۡکَذِبَ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡکٰذِبُوۡنَ |
یقیناً | گھڑتے ہیں | جھوٹ | وہ لوگ جو | نہیں ایمان رکھتے | اللہ تعالیٰ کی آیات پر | اور یہی لوگ | وہ | جھوٹے ہیں |