Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡکَفَرَبِاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِاِیۡمَانِہٖۤاِلَّامَنۡاُکۡرِہَوَقَلۡبُہٗمُطۡمَئِنٌّۢبِالۡاِیۡمَانِوَلٰکِنۡمَّنۡشَرَحَبِالۡکُفۡرِصَدۡرًافَعَلَیۡہِمۡغَضَبٌمِّنَ اللّٰہِوَلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
جو کوئی کفر کرے ساتھ اللہ کےبعداپنے ایمان لانے کے سوائے اس کے جو مجبور کیا گیا اور دل اس کا مطمئن ہے ایمان پراور لیکن جو کوئی کھول دے کفر کے لیے سینہ تو ان پر غضب ہے اللہ کی طرف سے اور ان کے لیے ہے عذاب بہت بڑا
By Nighat Hashmi
مَنۡکَفَرَبِاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِاِیۡمَانِہٖۤاِلَّامَنۡاُکۡرِہَوَقَلۡبُہٗمُطۡمَئِنٌّۢبِالۡاِیۡمَانِوَلٰکِنۡمَّنۡشَرَحَبِالۡکُفۡرِصَدۡرًافَعَلَیۡہِمۡغَضَبٌمِّنَ اللّٰہِوَلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
جس نےکفر کیااللہ تعالیٰ کے ساتھبعد اپنے ایمان کےما سوا اس کے جومجبور کیا گیااور دل اس کامطمئن ہوایمان پر اور لیکنجس نے کھول دیاکفر کے لیےاپنے سینے کوتو ان پرغضب ہےاللہ تعالیٰ کااور ان کے لیےعذاب ہے بہت بڑا

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220