اِنَّ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | لَایَہۡدِیۡہِمُ | اللّٰہُ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
بیشک | وہ لوگ جو | نہیں ایمان لاتے | ساتھ اللہ کی آیات کے | نہیں ہدایت دیتا انہیں | اللہ | اور ان کے لیے ہے | عذاب | دردناک |
اِنَّ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | لَایَہۡدِیۡہِمُ | اللّٰہُ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
یقیناً | جو لوگ | نہیں ایمان لاتے | اللہ تعالیٰ کی آیات پر | نہیں ہدایت دیتا ان کو | اللہ تعالیٰ | اور ان کے لیے | عذاب ہے | درد ناک |