اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | طَبَعَ | اللّٰہُ | عَلٰی | قُلُوۡبِہِمۡ | وَسَمۡعِہِمۡ | وَاَبۡصَارِہِمۡ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡغٰفِلُوۡنَ |
یہی لوگ ہیں | وہ جو | مہر لگا دی | اللہ نے | اوپر | ان کے دلوں کے | اور ان کے کانوں کے | اور ان کی آنکھوں کے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو غافل ہیں |
اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ | طَبَعَ | اللّٰہُ | عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ | وَسَمۡعِہِمۡ | وَاَبۡصَارِہِمۡ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡغٰفِلُوۡنَ |
یہی لوگ ہیں | مہر لگا دی | اللہ تعالیٰ نے | جن کے دلوںپر | اور ان کے کانوں پر | اور ان کی آنکھوں پر | اور یہی لوگ | وہ | غافل ہیں |