Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये वे लोग हैं कि अल्लाह ने उनके दिलों पर और उनके कानों पर और उनकी आँखों पर मुहर कर दी, और ये लोग बिल्कुल ग़ाफ़िल हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پراورکانوں پراور آنکھوں پراﷲ تعالیٰ نے مہرلگادی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں اور جن کے سمع وبصر پر اللہ نے مہر کردی اور یہی لوگ ہیں جو ( آخرت سے ) غافل ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے دلوں ، کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی اور یہی لوگ بالکل غافل ہیں ۔

By Moudoodi

یہ وہ لوگ ہیں جن کےدلوں اور کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے ۔ یہ غفلت میں ڈوب چکے ہیں ۔

By Mufti Naeem

یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پراوران کے کانوں پر اورا ن کی آنکھوں پر اللہ ( تعالیٰ ) نے مہر لگادی ہے اور یہی غافل لوگ ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یہ ایسے لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں پر ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے ، اور یہی لوگ ہیں جو ( اپنے انجام سے ) بالکل غافل ہیں ۔

By Noor ul Amin

یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں ، کانوں اور آنکھوں پر ا للہ نے مہر لگادی ہے اور یہی لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

By Kanzul Eman

یہ ہیں وه جن کے دل اور کان اور آنکھوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے اور وہی غفلت میں پڑے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مُہر لگا دی ہے اور یہی لوگ ہی ( آخرت کے انجام سے ) غافل ہیں