लाज़मी बात है कि आख़िरत में ये लोग घाटे में रहेंगे।
لازمی بات ہے کہ آخرت میں یہی لوگ خسارہ اُٹھانے والے ہیں۔
لازمًا یہی لوگ ہیں جو آخرت میں خائب وخاسر رہیں گے ۔
اور یقیناً یہی لوگ آخرت میں نقصان و زیاں اٹھانے والے ہیں ۔
ضرور ہے کہ آخرت میں یہی خسارے میں رہیں ۔ 110
لازمی بات ہے کہ یہی لوگ آخرت میںنقصان اٹھانے والے ہوں گے
لازمی بات یہ ہے کہ یہی لوگ ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھائیں گے ۔
یقینا یہی لوگ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہیں
آپ ہی ہوا کہ آخرت میں وہی خراب ( ف۲٤۹ )
یہ حقیقت ہے کہ بیشک یہی لوگ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہیں