Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُنۡۢبِتُلَکُمۡبِہِالزَّرۡعَوَالزَّیۡتُوۡنَوَالنَّخِیۡلَوَالۡاَعۡنَابَوَمِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
وہ ا گاتا ہے تمہارے لیے ساتھ اس کے کھیتی اور زیتون اور کھجور کے درخت اور انگور اور ہر قسم میں سےپھلوں کی یقینا اس میں البتہ ایک نشانی ہےان لوگوں کے لیےجو غوروفکر کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
یُنۡۢبِتُلَکُمۡبِہِالزَّرۡعَوَالزَّیۡتُوۡنَوَالنَّخِیۡلَوَالۡاَعۡنَابَوَمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
وہ اگاتا ہے تمہارےلیےاس کے ساتھ کھیتیاںاورزیتوناور کھجوراور انگوراور ہر قسم کےپھل بھییقینا اس میں ضرور ایک نشانی ہےلوگوں کے لیےجوغوروفکر کرتے ہیں