Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَسَخَّرَلَکُمُالَّیۡلَوَالنَّہَارَوَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَوَالنُّجُوۡمُمُسَخَّرٰتٌۢبِاَمۡرِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور اس نے مسخر کیا تمہارے لیے رات کو اور دن کو اور سورج اور چاند کو اور ستارے مسخر کیے گئے ہیں اس کے حکم سے بیشک اس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو عقل رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَسَخَّرَلَکُمُالَّیۡلَوَالنَّہَارَوَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَوَالنُّجُوۡمُمُسَخَّرٰتٌۢبِاَمۡرِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اس نے مسخرکیاتمہارے لیےراتاوردن کواورسورجاورچاند کواورتارےبھیمسخرہیںاس کے حکم سےبلاشبہاس میںیقینا بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کےلئےجوسمجھتے ہیں