وَمَا | ذَرَاَ | لَکُمۡ | فِی الۡاَرۡضِ | مُخۡتَلِفًا | اَلۡوَانُہٗ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیَۃً | لِّقَوۡمٍ | یَّذَّکَّرُوۡنَ |
اور جو کچھ | اس نے پھیلا دیا | تمہارے لیے | زمین میں | مختلف ہیں | رنگ اس کے | یقینا | اس میں | البتہ ایک نشانی ہے | ان لوگوں کے لیے | جو نصیحت پکڑتے ہیں |
وَمَا | ذَرَاَ | لَکُمۡ | فِی الۡاَرۡضِ | مُخۡتَلِفًا | اَلۡوَانُہٗ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیَۃً | لِّقَوۡمٍ | یَّذَّکَّرُوۡنَ |
اورجو کچھ | اس نے پھیلادیا | تمہارےلیے | زمین میں | مختلف ہیں | رنگ جس کے | بلاشبہ | اس میں | یقیناً ایک نشانی ہے | ان لوگوں کے لیے | جو نصحیت حاصل کرتے ہیں |