Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاِنَّرَبَّکَلِلَّذِیۡنَہَاجَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَافُتِنُوۡاثُمَّجٰہَدُوۡاوَصَبَرُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر بیشک رب آپ کاان کے لیے جنہوں نےہجرت کیبعد اس کےجووہ آزمائش میں ڈالے گئےپھرانہوں نے جہاد کیا اور انہوں نے صبر کیا بیشک رب آپ کا بعداس کے البتہ بہت بخشنے والا ہےبہت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ثُمَّاِنَّرَبَّکَلِلَّذِیۡنَہَاجَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِ مَافُتِنُوۡاثُمَّجٰہَدُوۡاوَصَبَرُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھریقیناً رب آپ کاان لوگوں کے لیےجنہوں نے ہجرت کی بعد اس کےوہ فتنے میں ڈالے گئےپھر انہوں نے جہاد کیااور صبر کیابلاشبہ رب آپ کابعد اس کےیقیناً بے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے