Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَقُوۡلُوۡالِمَاتَصِفُاَلۡسِنَتُکُمُالۡکَذِبَہٰذَاحَلٰلٌوَّہٰذَاحَرَامٌلِّتَفۡتَرُوۡاعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَاِنَّالَّذِیۡنَیَفۡتَرُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَلَایُفۡلِحُوۡنَ
اور نہ تم کہووہ جو بیان کرتی ہیں زبانیں تمہاری جھوٹ کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے تاکہ تم گھڑ سکو اللہ پر جھوٹ بیشک وہ لوگ جوگھڑتے ہیں اللہ پر جھوٹنہیں وہ فلاح پائیں گے
By Nighat Hashmi
وَلَا تَقُوۡلُوۡالِمَاتَصِفُاَلۡسِنَتُکُمُالۡکَذِبَہٰذَاحَلٰلٌوَّہٰذَاحَرَامٌلِّتَفۡتَرُوۡاعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَاِنَّالَّذِیۡنَیَفۡتَرُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَلَایُفۡلِحُوۡنَ
اور مت کہا کروجن کے متعلقگھڑتی ہیں زبا نیں تمہاریجھوٹیہ ہے حلا لاور یہ حرام ہےکہ تم باندھواوپر اللہ تعا لیٰ کےجھوٹیقیناً جو لوگبا ندھتے ہیں اوپر اللہ تعا لیٰ کےجھوٹوہ کا میاب نہیں ہو تے