Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃَوَالدَّمَوَلَحۡمَالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّلِغَیۡرِاللّٰہِبِہٖفَمَنِاضۡطُرَّغَیۡرَبَاغٍوَّلَاعَادٍفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بیشک اس نے حرام کیا تم پرمردار اور خون اورگوشتخنزیر کا اور جو پکارا جائے واسطے غیر اللہ کےاس پر تو جو کوئی مجبور کیا گیا نہ رغبت کرنےوالا ہو اور نہ حد سے گزرنے والا تو بیشک اللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃَوَالدَّمَوَلَحۡمَالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّلِغَیۡرِ اللّٰہِبِہٖفَمَنِاضۡطُرَّغَیۡرَ بَاغٍوَّلَا عَادٍفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
یقیناًحرام کیا اس نے تم پر مرداراور خوناور گوشت سؤر کا اور جن پر نام پکا را گیاغیر اللہ کااس پر پس جومجبورکر دیا جائے نہ سرکشی کر نے والا ہواور نہ حد سے بڑ ھنے والا ہوتو یقیناً اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا نہا یت رحم والا ہے