شَاکِرًا | لِّاَنۡعُمِہٖ | اِجۡتَبٰہُ | وَہَدٰىہُ | اِلٰی صِرَاطٍ | مُّسۡتَقِیۡمٍ |
شکر کرنے تھا | اس کی نعمتوں پر | اس نے چن لیا اسے | اور اس نے ہدایت دی اسے | طرف راستے | سیدھے کے |
شَاکِرًا | لِّاَنۡعُمِہٖ | اِجۡتَبٰہُ | وَہَدٰىہُ | اِلٰی صِرَاطٍ | مُّسۡتَقِیۡمٍ |
شکر ادا کرنے والے | اس کے انعامات کا | ۔ ( اللہ تعالیٰ نے) اسے منتخب کیا | اور اسے ہدایت دی | راستے کی طرف | سیدھے |