اِنَّ | اِبۡرٰہِیۡمَ | کَانَ | اُمَّۃً | قَانِتًا | لِّلّٰہِ | حَنِیۡفًا | وَلَمۡ | یَکُ | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
بیشک | ابراہیم | تھا | ایک امت | مطیع / فرما ں بردار | اللہ کے لیے | یکسو | اور نہ | تھا وہ | مشرکین میں سے |
اِنَّ | اِبۡرٰہِیۡمَ | کَانَ | اُمَّۃً | قَانِتًا | لِّلّٰہِ | حَنِیۡفًا | وَلَمۡ یَکُ | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
یقیناً | ابراہیم | تھے | ایک امت | فرمانبردار | اللہ تعا لیٰ کے لیے | ایک اللہ کی طرف ہو جانے والے | اور نہ تھے | مشرکوں میں سے |