Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاِنَّرَبَّکَلِلَّذِیۡنَعَمِلُواالسُّوۡٓءَبِجَہَالَۃٍثُمَّتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَوَاَصۡلَحُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر بیشک رب آپ کا ان لوگوں کے لیے جنہوں نےعمل کیے برےبوجہ جہالت کے پھر انہوں نے توبہ کرلیبعد اس کے اور انہوں نے اصلاح کرلی بیشک رب آپ کا بعد اس کے البتہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ثُمَّاِنَّرَبَّکَلِلَّذِیۡنَعَمِلُواالسُّوۡٓءَبِجَہَالَۃٍثُمَّتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَوَاَصۡلَحُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھریقیناًآپ کا ربان لو گوں کے لئےجنہوں نے عمل کئےبرےجہالت کی وجہ سےپھرانہوں نے توبہ کیبعد اس کےاور اصلاح کی انہوں نے یقیناًرب تیرابعد اس کےبے حد بخشنے والا نہا یت رحم والا ہے