وَعَلَی | الَّذِیۡنَ | ہَادُوۡا | حَرَّمۡنَا | مَا | قَصَصۡنَا | عَلَیۡکَ | مِنۡ قَبۡلُ | وَمَا | ظَلَمۡنٰہُمۡ | وَلٰکِنۡ | کَانُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | یَظۡلِمُوۡنَ |
اور اوپر | ان لوگوں کے جو | یہودی بن گئے | حرام کردیا ہم نے | جو | بیان کیا ہم نے | آپ پر | اس سے پہلے | اور نہیں | ظلم کیا تھا ہم نے ان پر | اور لیکن | تھے وہ | اپنی ہی جانوں پر | وہ ظلم کرتے |
وَعَلَی | الَّذِیۡنَ | ہَادُوۡا | حَرَّمۡنَا | مَا | قَصَصۡنَا | عَلَیۡکَ | مِنۡ قَبۡلُ | وَمَا | ظَلَمۡنٰہُمۡ | وَلٰکِنۡ | کَانُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | یَظۡلِمُوۡنَ |
اور اوپر | ان کے جو | یہودی بن گئے | حرام کر دی تھیں ہم نے | جو | بتا چکے ہیں ہم | آپ کو | پہلے اس سے | اور نہیں | ظلم کیا تھا ہم نے ان پر | اور لیکن | تھے وہ | خود ہی اپنے اوپر | ظلم کیا کر تے |