Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡتَعُدُّوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِلَاتُحۡصُوۡہَااِنَّاللّٰہَلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اگر تم گننا چاہونعمتوں کو اللہ کی نہیں تم شمار کرسکتے انہیں بیشک اللہ تعالی البتہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡتَعُدُّوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِلَاتُحۡصُوۡہَااِنَّاللّٰہَلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اگرتم شمار کرناچاہونعمتوں کواللہ تعالیٰ کینہیں تم شمار کر سکتے ان کویقیناً اللہ تعالیٰبےحد بخشنےوالانہایت رحم والا ہے