Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقِیۡلَلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡامَاذَاۤاَنۡزَلَرَبُّکُمۡقَالُوۡاخَیۡرًالِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُوۡافِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَاحَسَنَۃٌوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌوَلَنِعۡمَدَارُالۡمُتَّقِیۡنَ
اور کہا جاتا ہےان سے جنہوں نےتقوی کیا کیا کچھ اتارا تمہارے رب نے وہ کہتے ہیں بہت اچھاان کے لیے جنہوں نےاچھا کیا اس دنیا میں بھلائی ہے اور البتہ گھر آخرت کا بہتر ہے اور البتہ کتنا اچھا ہے گھر متقین کا
By Nighat Hashmi
وَقِیۡلَلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡامَاذَاۤاَنۡزَلَرَبُّکُمۡقَالُوۡاخَیۡرًالِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُوۡافِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَاحَسَنَۃٌوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌوَلَنِعۡمَدَارُالۡمُتَّقِیۡنَ
اور کہا گیاان لوگوں کے لیے جو اللہ تعا لی سے ڈر گئےکیا کچھنازل کیا ہےتمہارے رب نےوہ کہتے ہیںخیر ہی خیران لوگوں کے لیےجنہوں نے نیک رویہ رکھااس دنیا میںبھلائی ہےاور گھر آخرت کابہترین ہےاور یقیناً کیا ہی خوب ہےگھرمتقیوں کا