Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡالَوۡشَآءَاللّٰہُمَاعَبَدۡنَامِنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ شَیۡءٍنَّحۡنُوَلَاۤاٰبَآؤُنَاوَلَاحَرَّمۡنَامِنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ شَیۡءٍکَذٰلِکَفَعَلَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَہَلۡعَلَی الرُّسُلِاِلَّاالۡبَلٰغُالۡمُبِیۡنُ
اور کہا ان لوگوں نے جنہوں نےشرک کیااگرچاہتا اللہ نہ عبادت کرتے ہم اس کے سوا کسی چیز کی ہم اور نہ آباؤ اجداد ہمارے اور نہ حرام کرتے ہم اس کے (حکم ) کےسوا کسی چیز کو اسی طرح کیا تھاان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے تو نہیں ہے رسولوں پر مگر پہنچانا کھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡالَوۡشَآءَاللّٰہُمَا عَبَدۡنَامِنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ شَیۡءٍنَّحۡنُوَلَاۤ اٰبَآؤُنَاوَلَا حَرَّمۡنَامِنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ شَیۡءٍکَذٰلِکَفَعَلَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَہَلۡعَلَی الرُّسُلِاِلَّاالۡبَلٰغُالۡمُبِیۡنُ
اور کہاجن لوگوں نےشرک کیااگر چا ہتا اللہ تعا لیٰنہ ہم عبا دت کرتے اس کے سواکسی چیز کیہماورنہ ہی ہما رے باپ دادااور نہ حرام ٹھہراتے ہماس کے بغیرکسی چیز کوایسا ہی کیا ان لو گوں نے جو ان سے پہلے تھےپس نہیں ہےرسولوں پر سوائے پہنچا دینے کے صاف صاف