Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡتَحۡرِصۡعَلٰی ہُدٰىہُمۡفَاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیۡمَنۡیُّضِلُّوَمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
اگر آپ حریص ہیں ان کی ہدایت پر تو بیشک اللہ نہیں ہدایت دیتااس کو جسےوہ گمراہ کرتا ہے اور نہیں ان کے لیےمددگاروں میں سے کوئی
By Nighat Hashmi
اِنۡتَحۡرِصۡعَلٰی ہُدٰىہُمۡفَاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیۡمَنۡیُّضِلُّوَمَالَہُمۡمِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
اگرآپ حرص کریں اوپر ان کی ہدا یت کےتویقیناًاللہ تعالیٰنہیں ہدایت دیتاجسے وہ گمراہ کر دیتا ہےاور نہ ہی ان کے لیےکوئی مدد گار ہیں